یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںکوئٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اسٹینڈ ایریا سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ـ

پولیس زرائع کے مطابق لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جس کے متعلق تفتیش کی جارہی ہے ـ

یاد رہے کہ اسے پہلے بھی بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے حلوائی ایک شخص کی کہیں ماہ پرانی لاش برامد ہوئی ہے ۔تاہم پولیس زرائع کے مطابق ان کی شناخت کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز