پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںکوئٹہ: صفائی کے دوران کنویں میں زیریلی گیس بھرجانے سے چار مزدور...

کوئٹہ: صفائی کے دوران کنویں میں زیریلی گیس بھرجانے سے چار مزدور جاں بحق۔

کوئٹہ (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز 13 جون کوئٹہ کے علاقہ مری آباد خار تار میں کنویں میں صفائی کرنے کے دوران گیس بھر جانے سے چار مزدور جاں بحق ہوگئے, جس کے بعد لاشوں کو تحویل میں لیکر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضرروی کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی.

تاہم تفصیلات کے مطابق مزید کاروائی جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز