کوئٹہ: (ہمگام نیوز)علمدار روڈ سید آباد دو گروہوں میں تصادم، گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے محمودہ پروین زوجہ شوکت علی عمر 40 سال اور ذکیہ دختر شوکت علی عمر 18 سال سکنہ سید آباد مری آباد کوئٹہ کے رہاشی کو زخمی کردیا ہے، جو کہ دونوں ماں بیٹی ہے ۔جن کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے