چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ : فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

کوئٹہ : فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے سے ایک شخص جان بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں ایک شخص کے فائرنگ کے نتیجے میں قادر علی جان بحق ہوگئے۔ تاہم پولیس کے فوری کاروئی سے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس زرائع کے مطابق  واقع زاتی جھگڑے کے باعث پیش آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز