( ہمگام نیوز )
کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ارباب کرم خان روڈ پر فاروق مسجد کے سامنے کھڑے پولیس وین پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوا جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والا اہلکار کا شناخت کانسٹیبل سعید احمد لانگو کے نام سے ہوا، زخمیوں اور ہلاک ہونے پولیس اہلکاروں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں