یکشنبه, آوریل 28, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: فائرنگ سے تین ہزارہ برادری کے افراد زخمی

کوئٹہ: فائرنگ سے تین ہزارہ برادری کے افراد زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق وین کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی جس میں بارہ افراد سوار تھے ۔ زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز