Homeخبریںکوئٹہ: مرحوم بالاچ خان شیرانی مری کے فرزند کی لاش برآمد

کوئٹہ: مرحوم بالاچ خان شیرانی مری کے فرزند کی لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان نیوکاہان کے رہائشی مرحوم بالاچ خان شیرانی مری کے بیٹے کی لاش ہزار گنجی سے برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرحوم بالاچ خان شیرانی مری کے 14 سالہ بیٹے گزشتہ روز گھر سے نکلے جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگئے۔ ورثا کے ڈھونڈنے اور تلاش کرنے کے بعد آج صبح ہزار گنجی بائی پاس سے انکی لاش برآمد ہوئی ہے۔

Exit mobile version