دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںکوئٹہ :مسجد دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا

کوئٹہ :مسجد دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا

کوئٹہ(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا جس کے بعد واقعے میں جاںبحق ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہو گئی، واقعے میں 28 افراد زخمی ہیں۔سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر فہیم خان کے مطابق دھماکے کے 28 زخمی افراد سول اسپتال لائے گئے تھے، جن میں 10 زخمی سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں زیر علاج ہیں، باقی زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز