دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی۔

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی۔

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سریاب روڑ کلی سردہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جانبحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔

فائرنگ سے محمد ابراہیم و محمد ہاشم جاں بحق جبکہ علی احمد، اسرار احمد، نجیب اللہ اور عبدالمجید نامی شخص زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز