چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ مشرقی بائی پاس سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ مشرقی بائی پاس سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق کوئٹہ مشرقی بائی پاس پہاڑ کے دامن سے نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد، شناخت کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز