چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںکوئٹہ میاں غنڈی سے تشدد شدہ لاش برآمد

کوئٹہ میاں غنڈی سے تشدد شدہ لاش برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) میاں غنڈی سے تشدد شدہ لاش برآمد لاش جس کی شناخت نصیب اللہ خلجی ولد ملنگ خان سکنہ مشرقی بائی پاس کوئٹہ کے نام سے ہوا ہے
نصیب اللہ دو ہفتے قبل گائی خان چوک کوئٹہ سے لاپتہ ہوگئے تھا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز