شال (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 24 جون کو ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ میں سریاب روڈ پر واقع مل سکول کے قریب ایف سی کے ایک چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔
دستی بم مذکورہ چیک پوسٹ کے اندر گرا اور دھماکے کے نتیجے میں وہاں موجود ایک ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔