شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں ایف سی کی گشتی ٹیم پر حملہ کیا۔ بلوچ لبریشن...

کوئٹہ میں ایف سی کی گشتی ٹیم پر حملہ کیا۔ بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے موسی کالونی میں پاکستانی فورسز کے موٹرسائیکل سوار گشتی ٹیم پر بلوچ سرمچاروں نے حملہ کیا جس میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز