سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ میں ایک شخص کی جلی ہوئی لاش برآمد

کوئٹہ میں ایک شخص کی جلی ہوئی لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں ایک شخص کی جلی ہوئی نعش برآمد کرلی گئی ہے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ہدہ منوجان روڈ مینگل چوک کے قریب ایک شخص کی جلی ہوئی نعش ملی جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اس سلسلے میں پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز