کوئٹہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں دھماکے سے دو افراد جانبحق ہوئے اور پانچ افراد زخمی ہوگئے.
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں دھماکہ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوئے جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں.
پولیس کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن جاری ہے
پولیس زرائع کے مطابق بم ایک موٹرسائیکل پر نصب تھا.