چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں مزید 104افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق :

کوئٹہ میں مزید 104افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق :

شال(ہمگام نیوز)اطلاعات کے ِمطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پچھلے دنوں تمام سرکاری دفاتر وغیرہ بند کر دئیے گئے تھے۔تاکہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا ِجاسکے۔

مگر ان تمام احتیاتی تدابیر اختیار کرنے کے باوجود بھی اج کوئٹہ میں مزید 104افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

میڈیکل رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں اب تک 24517افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ ا ب تک بلوچستان کورونا وائرس سے 207افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز