کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق موسی کالونی میں نامعلوم مسلح افراد کا پولیس کی گشتی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ـ
ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت عبدالستار ہے جو کہ کوئٹہ ہی کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ