کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص انور کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے زخمی کوہسپتال پہنچادیا اور مقدمہ درج کرکے مزیدکارروائی شروع کردی۔