کوئٹہ (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق کوئٹہ قمبرانی روڈ کلی کمالو کےقریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک, جس کی شناخت محمد گل ولد محمد حسین کے نام سے ہوئی۔ لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے۔
تاہم ابھی تک قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔