کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ کلی نیو نیچاری نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سردار عبدالرحمان کیتھران کا بیٹا آرمی افیسر میجر طاہر کیتھران زخمی ہوئے ـ مزید اطلاع کے مطابق ابھی چند گھنٹہ پہلے کلی نیو نیچاری میں نامعلوم مسلح نے فائرنگ کرکے میجر طاہر کیتھران کو زخمی کر دیا ـ اسے زخمی حالت سی ایم ایچ ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا تاہم مسلح افراد موقع پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ـ