جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںکوئٹہ میں نامعلوم شخص کی لاش برامد۔

کوئٹہ میں نامعلوم شخص کی لاش برامد۔

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ہزار گنجی میں نامعلوم ایک شخص کی لاش ملی لاش ہسپتال پہنچا دی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ شالکوٹ کے عملے کو ہزار گنجی کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی لاش ہسپتال پہنچا دی گئی لاش ضروری کا رروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی مزید کا رروائی شالکوٹ پولیس کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز