یکشنبه, مارچ 15, 2026
Homeخبریںکوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے میر علی جتوئی ولد...

کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے میر علی جتوئی ولد میر گہور جتوئی قتل کردیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میر علی جتوئی ولد میر گہور ہلاک ہوگئے مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے. تاہم میر علی جتوئی کی ہلاکت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز