دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے شہر کو کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ‫ہوگیا ‫ـ

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں واقعہ ٹیچر کالونی میں نامعلوم مسلح افرد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ‫
مقتول کی شناخت احسان اللہ کے نام سے ہوئی ہے ‫ـ
واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ‫
پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہپستال منتقل کردیا ‫ـ
جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے‫ ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز