جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 2 افراد ہلاک کرنے...

کوئٹہ میں پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 2 افراد ہلاک کرنے کا پولیس کا دعوی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی خالق شہید پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی ہوگئے ـ
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خالق شہید پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز