کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی ایک دکان پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس تھانے کی حدود میں سمیع اللہ جنرل اسٹور پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا تین افراد زخمی ہوگئے
زخمی افراد کے نام حافظ حمید اللہ ولد عبدالحکیم
،نجیب اللہ ولد راز محمد اچکزئی
،زین اللہ ولد محمد عیسیٰ خلجی شامل ہے


