جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںکوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کیچی بیگ کے قریب مسلح افراد نے ٹوڈی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص قاضی اسحاق موقع پر جاں بحق جبکہ علاؤالدین زخمی ہوگیا۔ لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز