یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی سی کانسٹیبل ہلاک

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی سی کانسٹیبل ہلاک

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) سریاب روڈ پر کسٹم ہاوس کے قریب بی سی کے کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سریاب روڈ پر کسٹم ہاوس کے قریب نامعلوم افراد نے بی سی کے کانسٹیبل فیض اللہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعدورثا کے حوالے کردی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز