سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ :نامعلوم مسلح افرادنے ٹھیکیدار کو اغواء کرلیا

کوئٹہ :نامعلوم مسلح افرادنے ٹھیکیدار کو اغواء کرلیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) نامعلوم مسلح افراد کوئٹہ کے بارونق علاقے ریگل پلازہ کے قریب سے ٹھیکیدار کو اغواء کرکے لے گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایچ ڈی پی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ کے بھائی ٹھیکیدار عبدالحئی کو نامعلوم افراد اغواء کر کرکے لئے ان کا فون 24گھنٹے گزرنے کے باوجود بند ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز