ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںکوئٹہ : نیوکاہان سے بلوچ فرزند پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء

کوئٹہ : نیوکاہان سے بلوچ فرزند پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ نیوکاہان سے فورسز ہاتھوں ایک شخص حراست بعد لاپتہ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں22اور23دسمبر کی درمیانی رات کوئٹہ کے علاقے بڑوس سے پاکستانی خفیہ ادروں اور فورسز نے نیوکاہان کے رہائشی صمند خان ولد حس خان مری کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیاہے۔کہا جارہا ہے کہ صمند خان مری کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( کیو ڈی اے) کا ملازم ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز