ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںبلیدہ:قابض پاکستانی فورسزکے ہاتھوں لاپتہ پیاروں کی بازیابی کیلئے خواتین کا دھرنا

بلیدہ:قابض پاکستانی فورسزکے ہاتھوں لاپتہ پیاروں کی بازیابی کیلئے خواتین کا دھرنا

بلیدہ(ہمگام  نیوز) بلیدہ میں فورسز کے ہاتھوں لاپتہ کئے گئے افراد کی بازیابی کیلئے خواتین و بچوں کا کیمپ کے سامنے دھرنا،رہائی کا مطالبہ۔بلیدہ سے ہمارے نمائندے کے مطابق بلیدہ کے علاقے مہنازسے گذشتہ دنوں پاکستانی فورسز نے عبداللہ نامی ایک شخص کے گھر پر حملہ کرکے عبداللہ ،اسکے دو بیٹے سمیت دیگر کئی افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ۔جس کی ردعمل پر ان کے اہلخانہ پر کی جانب سے اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے آج بروز پیر کو ایف سی کی بلیدہ بٹ کیمپ کے سامنے دھرنا دیا اور اپنے پیاروں کی بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔اطلاعات ہیں کہ دھرنا جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز