سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ و مشکے میں فائرنگ دو افراد ہلاک،ایک زخمی

کوئٹہ و مشکے میں فائرنگ دو افراد ہلاک،ایک زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کا ایک شخص جابحق اطلاعات کے مطابق میزان چوک پر ٹیکسی میں سوار ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے.فائرنگ سے جابحق ہونے والے کا نام نذد حسین جبکہ گل حسن زخمی ہوا ہے
جبکہ مشکے کے علاقے جیبری پرپُکی میں فائرنگ سے نیکا ولد رہیمو سکنہ پرپُکی موقع پر ہلاک ہوا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز