Homeخبریںکوئٹہ ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آخر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے ،

پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے سبی روڈ دشت سپیزنڈ کے قریب ٹرین کے زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا ہے.

جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جاری ہے۔

Exit mobile version