جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںکوئٹہ : پاکستانی فورسز کے "ٹارچر سیل "سے ایک بلوچ فرزند...

کوئٹہ : پاکستانی فورسز کے “ٹارچر سیل “سے ایک بلوچ فرزند بازیاب

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) کوئٹہ سے  پاکستانی فورسز کے ٹارچر سیل سے ایک شخص بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچُ گیا۔

اطلاعات کے مطابق  30 نومبر 2018 کو بروری روڈ کوئٹہ سے لاپتہ کیئے جانے والے امین اللہ سکنہ مشکے آج بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں جن کے بازیابی کی تصدیق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز