چهارشنبه, فبروري 12, 2025
Homeخبریںکوئٹہ : پاکستان حکومت کی اعلی سطحی وفد...

کوئٹہ : پاکستان حکومت کی اعلی سطحی وفد اور لاپتہ افراد کے لواحقین درمیان مزاکرات کامیاب

کوئٹہ (ہمگـام نیوز) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے ریڈ زون دھرنا لاپتہ افراد کے لواحقین اور حکومتی وفد درمیان مزاکرات کامیاب دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ۔

پاکستان کی حکومت کا ایک اعلیٰ سطحی سات رکنی وفد جس میں پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ ، سینیٹر کامران مرتضیٰ اور دیگر شامل ہیں، بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین سے مذاکرات کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے تھے ۔ جہاں انھوں نے کامیاب مزاکرات کرنے بعد گذشتہ پچاس دنوں سے جاری دھرنے کے اختتام کا اعلان کردیا ۔

مزاکرات کی تفصیلات لاواحقین جاری کریں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز