سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںکوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ و ریلی کیا جائے گا۔نصراللہ...

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ و ریلی کیا جائے گا۔نصراللہ بلوچ

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمن نصراللہ بلوچ نے سوشل میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ 30اگست کو جبری گمشدگی کے عالمی دن کے مناسبت سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیراہتمام لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے صبح 10 بجے احتجاجی مظاہرہ اور ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے تمام سیاسی و انسانی حقوق کی تنظیموں بلوچ ڈاکٹرز فورم وکلاء تنظیموں سول سوسائٹی تمام طلبہ تنظیموں سے اپیل کی جاتی ہے کہ احتجاجی ریلی اور مظاہرہ میں شرکت کرکے انسان دوستی کا ثبوت دیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز