کوئٹہ پولیس نے گاڑی پر فائرنگ،ایک شخص جانبحق۔
جمعہ 15 فروری 2019
ہمگام نیوز : کوئٹہ شالکوٹ تھانے کے حدود میں اخترآباد میں ناکہ پر موجود پولیس نے ایک کار گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا نہ رکنے پر پولیس نے گاڑی پر فائرنگ کی، گاڑی میں سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی۔ جاں بحق شخص کی پہچان شربت خان ولد محمد خان عمر 25 سال سکنہ کلی کوتوال کے نام سے ہوئی ہے۔