Homeخبریںکوئٹہ-کراچی شاہراہ لکپاس کےمقام پر تاجروں نے احتجاجاََ بلاک کردی

کوئٹہ-کراچی شاہراہ لکپاس کےمقام پر تاجروں نے احتجاجاََ بلاک کردی

مستونگ( ہمگام نیوز) کوئٹہ کراچی شاہراہ لکپاس کے قریب تاجرون نے احتجاجاََبلاک کر دیا ہے گس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی، انجمن تاجران بلوچستان کی جانب سے مکمل پہہ جام ہڑتال کی جارہی ہے،تاجروں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر ڈاکو راج ہے اور گاڑیوں کو لوٹاجارہا ہیںلیکن صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے ملوث عناصر کو گرفتار کرنےکے بجائے شریف شہریوں کو تنگ کرتے ہے۔ تاجر یونین کی پیہ جام ہڑتال کی ٹرانسپورٹ یونیز نے بھی حمایت کی ہے ۔

 

Exit mobile version