دوشنبه, جنوري 13, 2025
Homeخبریںکوئٹہ-کراچی شاہراہ پر موت کا رقص بدستور جاری پک اپ الٹنے سے...

کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر موت کا رقص بدستور جاری پک اپ الٹنے سے دو خواتین جان بحق جبکہ تین افراد زخمی۔

کوئٹہ( ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق ہفتے کو سارونہ کے مقام پر پک اپ گاڑی الٹنے سے دو خواتین جان بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوئے یہ حادثہ سارونہ کے مقام کلغو میں پیش آیا جس کے نتیجہ میں دو خواتین بی بی آمنہ زوجہ واحد بخش اور ناز بی بی زوجہ محمد اسماعیل ساکنان سارونہ موقع پر جانبحق جبکہ عبدالروؤف ،محمد سلیمان، سراج احمد زخمی ہوگئے ہیں ۔

زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کیلئے خضدار اور نعشوں کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز