سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی کے سبزی منڈی کے قریب دھماکا 4 افراد...

کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی کے سبزی منڈی کے قریب دھماکا 4 افراد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ علاقے زارگنجی سبزی منڈی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی جبکہ 2 گاڑیوں اور ایک موٹر سائیکل کو نقصان پہنچا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا جس میں ایک کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں اور دکانوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ہیں۔زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز