پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںکوئٹہ کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص...

کوئٹہ کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی-

کوئٹہ (ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب مل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے-

مقامی ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کے فائرنگ کرنے سے ٹکری حمزہ ابابکی جاں نامی شخص جاں بحق جبکہ ایک اور شخص زخمی ہوگیا جنہیں فوری طور شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے تاہم تفصیلات کے مطابق مزید کارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز