چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ: گولی لگنے سے دو افراد جانبحق

کوئٹہ: گولی لگنے سے دو افراد جانبحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں گولی لگنے سے دو افراد جان بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مٹھا چوک پشتون آباد میں کلاشنکوف کو صاف کرنے وقت اچانک کلاشنکوف سے گولی فائر ہوگئی جس کے نتیجے سے دو افراد جان بحق ہوگئے۔

جانبحق ہونے والوں کی شناخت 18 سالہ حافظ عبدلرزاق ولد عبداللہ سکنہ پشتون آباد اور 14 سالہ رشید ولد شیرمحمد سکنہ پشتون آباد کے نام سے بتائے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز