سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ :ہزار گنجی گودام میں آتش زدگی 1 شخص ہلاک زخمی

کوئٹہ :ہزار گنجی گودام میں آتش زدگی 1 شخص ہلاک زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سبزی منڈی میں کریٹ کے گودام میں آتش زدگی سے 1 شخص ہلاک اور 1 جھلس کر شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں واقع سبزی منڈی میں کریٹ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی نتیجے میں جھلس کر ایک شخص آدم خان موقع پر جاں بحق جبکہ نصیب اللہ شدید ہو گیا واقع کے اطلاع ملتی ہی فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا لاش اور زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز