دوشنبه, جون 2, 2025
Homeخبریںکوئٹہ ہنہ میں دھماکہ، سردار عبداللہ خان کاکڑ کے دو بیٹے جاں...

کوئٹہ ہنہ میں دھماکہ، سردار عبداللہ خان کاکڑ کے دو بیٹے جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ہنہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں کلی منگلہ کے علاقے میں زور دار بم دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں سردار عبداللہ خان کاکڑ کے دو بیٹے عبدالسلام اور عبدالنافع جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز