یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان کے دو طالب علم ریاستی اداروں کے ہاتھوں...

کوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان کے دو طالب علم ریاستی اداروں کے ہاتھوں لاپتہ۔

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے جامعہ بلوچستان کے دو طالب علم لاپتہ، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جامعہ بلوچستان کے دو طالب علم ریاستی اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے طالب علموں کی شناخت قاسم ولد عبدالغی اور بلال ولد محمد بخش سے ہوئی ہے، قاسم جامعہ بلوچستان میں شعبہ کیمسٹری کے طالب علم جبکہ بلاول ولد عبدالغنی شعبہ معشیات سے وابستہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز