یکشنبه, مې 11, 2025
Homeخبریںکوئٹہ : 12 لاشیوں کو لاوارث قرار دیکر دفنایا گیا

کوئٹہ : 12 لاشیوں کو لاوارث قرار دیکر دفنایا گیا

کوئٹہ(ہمگ نیوز) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سےنامعلوم 12 لاشیوں کو لاوارث قرار دیکر دفنایا گیا، لاشیوں کو سول ہسپتال کوہٹہ کے مردے خانے سے غسل و کفن دے کر ایمبولینسز کے ذریعے ایدھی قبرستان تدفین کے لیے روانہ کیا جا رہا ہیں۔

یاد رہے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے سینکڑوں افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں، جن میں اکثریت کی شناخت جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد میں سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز