جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںکوئٹہ 27 سالہ نوجوان کی تشدد زدہ نعیش برآمد

کوئٹہ 27 سالہ نوجوان کی تشدد زدہ نعیش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز )کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی نوحصارسے 27سالہ نوجوان کی تشددزدہ لاش برآمدکرلی گئی لیویز کے مطابق کلی نوحصارسے لیویز نے 27سالہ نامعلوم شخص کی تشددزدہ لاش ملی جنہیں شناخت کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز