کوئٹہ (ہمگام نیوز )کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی نوحصارسے 27سالہ نوجوان کی تشددزدہ لاش برآمدکرلی گئی لیویز کے مطابق کلی نوحصارسے لیویز نے 27سالہ نامعلوم شخص کی تشددزدہ لاش ملی جنہیں شناخت کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیاگیا۔