دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںکورونا وائرس کا خاتمہ ابھی بہت دور ہے، عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس کا خاتمہ ابھی بہت دور ہے، عالمی ادارہ صحت

نیو یارک (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا خاتمہ ابھی بہت دور ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو جنیوا سے جاری بیان میں ڈبلیو ایچ او کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے کہا کہ کچھ ممالک میں رواں ہفتے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہم ابھی کورونا وبا کے وسط میں موجود ہیں۔ کورونا وبا کے مکمل ختم ہونے میں ابھی کافی وقت لگے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز