یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںکورونا کیسز میں اضافے کے باعث جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیاں معطل

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیاں معطل

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیاں معطل

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے باعث جامعہ بلوچستان کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔

انتظامیہ جامعہ بلوچستان کی طرف سرکولر سے جاری کردیا ہے، جس کے مطابق جامعہ بلوچستان سمیت بلوچستان میں مختلف تعلیمی ادارے بند رہیں گے

واضح رہے کہ وفاقی محکمہ تعلیم کے فیصلے کے پیش نظر بلوچستان سمیت ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو 15 سمتمبر سے کھولنے کا فیصلے کیا گیا تھا

تاہم اساتذہ اور دیگر عملہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سردار بہادر خان یونیورسٹی و بلوچستان یونیورسٹی سمیت ایک درجن سے زائد تعلیمی اداروں کو بلوچستان میں بند کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز