کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارےسرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ کڈھ ہوٹل کے مقام پر اسکول پر قائم ایف سی کے کیمپ پر راکٹوں اور دیگرخود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے قابض فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے ہماری کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔


